About Us

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

اردو پیغام النکاح میرج بیورو اینڈ کنسلٹنسی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم النکاح میرج بیورو اینڈ کنسلٹنسی آپ سب کا تہ دل سے استقبال اور خیر مقدم کرتے ہے ہمارا یہ سائٹ کو بنانے کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ ہماری بہنیں اور ہمارے بھائی جو شادی کے لائق ہو چکے ہیں یا کسی وجہ سے اگر کسی کی شادی میں دشواریاں اچکی ہیں یا طلاق شدہ ہے یا دوسری میرج کسی وجہ سے وہ کرنا چاہتے ہیں اللہ تعالی ان کے لیے شاید ہمارے ذریعے اسانی کا معاملہ فرمائیں اور دونوں فرد کو اس سائٹ کے ذریعے مناسب رشتے انشاءاللہ مل سکے

ہماری پوری کوشش رہتی ہے کہ اچھے سے اچھے رشتے اتھنٹک طریقے سے اس سائیڈ پر اویلیبل ہوں اور لوگ اپنا ہم سفر اپنا جیون ساتھی اپنے حساب سے چوںنے کی کوشش کر سکے

اللہ تعالی نے اس روح زمین پہ اگر سب سے پاک اور محبت والا رشتہ بنایا ہے تو وہ ماں کے بعد میاں بیوی کا ہے. اسی لیے اللہ تعالی نے سب سے پہلے ادم علیہ السلام کو اس دنیا میں لا کر ماں حوا کو ان کا ہمسفر بنایا ور ایک دوسرے کا نکاح کرایا. ہماری دعا ہمیشہ یہ رہتی ہے کہ اللہ تعالی ہر بہن کو اچھے سے اچھے رشتے سے نوازے تاکہ وہ اپنی زندگی اسانی سے خوشحال طریقے سے گزار سکے

میری اپ سب سے معتبرانہ گزارش ہے کہ بالکل صحیح صحیح انفارمیشن اور صحیح معلومات اپنے بارے میں اس ویب سائٹ پر اپلوڈ کریں تاکہ بعد میں دونوں طرف سے کسی کو شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑے ہمارے اس مہم میں جو کہ ہم ثواب کی نیت سے بھی کر رہے ہیں ہمارا ساتھ دیں اور ہم سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں جڑنے کی کوشش کریں اور اس سائٹ کو دوسرے بھائی اور بہنو تک بہوچانے میں ہمارا تعاون کرے. اپ کے تعاون سے اور اپ کی دعاؤں سے اللہ تعالی ہمیں بھی دین اور دنیا میں کامیابی دے

بہت بہت شکریہ کہ اپ نے ہماری سائیڈ پر وزٹ کیا ہم ایک موقع ضرور دیجئے اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے ایک بار پھر ہم النکاح میرج بیورو کی جانب سے اپ سب کا تہ دل سے خیر مقدم کرتے ہیں جزاک اللہ خیر

لیاقت علی خان
سول پروپرائٹر
النکاح میرج بیورو اینڈ کنسلٹنسی
لکھنؤ اتر پردیش

Your Journey Towards a Beautiful Nikah Begins Here

Find Your Match